اداکارہ زارا اکبر عید الاضحی پرملتان کے بابرتھیٹر میں پرفارم کریں گی

اتوار 21 ستمبر 2014 11:58

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تاز ہ ترین ۔ 21ستمبر۔ 2014ء) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کی نامور اداکارہ زارا اکبر عید الاضحی طویل وقفے کے بعد ملتان میں پیش کئے جانیوالے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

ا س حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے زارا اکبر نے کہاکہ جنوبی پنجاب کے عوام فن اور فنکار سے بڑی محبت کرنے والے لوگ ہیں اور میں ملتانی عوام کا شکر ادا کرتی ہوں کہ وہ میر ی پرفارمنس کو پسند کرتے ہیں ۔ اس عید پرمیں نے اپنے پرستاروں کے لئے نئی ڈانس آئٹم تیا ر کی ہے جو شائقین ڈرامہ کو ضرور پسندآئے گی ۔اس ڈرامہ کے پروڈیوسر وحیدڈوگر اور ہدایتکار یوسف کامران ہیں ۔

وقت اشاعت : 21/09/2014 - 11:58:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :