- Home
- شوبز
- فلمسٹار ہماعلی نے پاکستان فلم انڈسٹری کے بحران کی ذمہ داری فلم سے تعلق رکھنے والوں پر عائد کر ..
فلمسٹار ہماعلی نے پاکستان فلم انڈسٹری کے بحران کی ذمہ داری فلم سے تعلق رکھنے والوں پر عائد کر دی
پیر 22 ستمبر 2014 13:10
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) فلمسٹار ہماعلی نے پاکستان فلم انڈسٹری کے بحران کی ذمہ داری فلم سے تعلق رکھنے والوں پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بد قسمتی سے فلم انڈسٹری میں ایسے مفاد پرست آگئے ہیں جو صرف اپنا فائدہ سوچتے ہیں اور اسی خود غرضی نے فلم انڈسٹری کو مزید برباد کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
ہما علی نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے آئی ہوں اور میری بطور ہیروئن پہلی فلم ” دل پرائے دیس میں “ کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت سینما گھروں میں اتار دیا گیا جس سے 70لاکھ سے زیادہ کا نقصان اٹھانا پڑا ۔
ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ہما علی نے کہا کہ میں صاف گو ہوں اور اسی وجہ سے بعض لوگوں کو میرے سے شکایت رہتی ہے مگر مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں ۔ انہوں نے کہاکہ میں آج کل اسٹیج ڈراموں میں مصروف ہوں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Seth Rogen
Sajjad Ali
Minissha Lamba
Angelina Jolie
Sami Shah
afreen pari
Emmy Rossum
Mark Hamill
Ashley Greene
Analeigh Tipton
Deepika Padukone
Alice Eve
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا