رائٹر و ڈائریکٹر طاہر جبار کی فلم ” شکوہ جواب شکوہ“ مکمل ہو گئی

جمعہ 26 ستمبر 2014 12:31

رائٹر و ڈائریکٹر طاہر جبار کی فلم ” شکوہ جواب شکوہ“ مکمل ہو گئی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26ستمبر۔2014ء) رائٹر و ڈائریکٹر طاہر جبار کی فلم ” شکوہ جواب شکوہ“ کی پوسٹ پروڈکشن کا تمام کام بھی مکمل کر لیا گیا ۔ فلم کا ایک گانا سوشل میڈیا پر پیش کیا گیا ہے جسے بیحد پسند کیا جارہا ہے ۔ یہ گانا طاہر جبار نے اپنی آواز میں گایا ہے ۔

وقت اشاعت : 26/09/2014 - 12:31:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :