”آپریشن 021“ سینما شائقین کیلیے بڑی عید پر بڑا تحفہ ہے، اداکارشان
ہفتہ 4 اکتوبر 2014 11:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 اکتوبر۔2014ء) اداکارشان نے کہاہے کہ فلم ”آپریشن 021“ سینما شائقین کے لیے بڑی عید پر بڑ اتحفہ ہے۔اس فلم میں فنکاروں نے ہمیشہ کی طرح محنت اور لگن سے کام کیا ہے جو دیکھنے والوں کو پسند آئے گا۔ آج اذان سمیع کی فلم آپریشن 021 کا پریمیئر شو کراچی کے آیٹریم سینما میں ہوگا جس میں فلم کی مکمل کاسٹ سمیت ڈائریکٹر اور پروڈیوسر بھی شرکت کرینگے۔
اس فلم میں اداکارشان، ایوب کھوسٹ، شمعون عباسی، آمنہ شیخ، ایازسومرو، بلال اشرف، دانیال راحیل، و دیگر جلوہ گر ہونگے۔ماڈل واداکارہ آمنہ شیخ نے فلم کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خداسے پوری امیدہے کہ یہ فلم پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی میں اہم کرداراداکریگی جب کہ فلم کی پروڈیوسرزیبا بختیارنے کہا آج کے پریمئرشومیں فلم شائقین کو فلم دیکھ کر ضرور لطف آئیگا‘ ہمارا مقصد صرف پاکستان میں فلم کو بحال کرنا ہے تاکہ فنکاروں کو کام کرنے کے مزید مواقع میسر آسکیں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Victoria Justice
Gillian Anderson
Suzain Fatima
Saboor Ali
shamita shetty
Sylvester Stallone
Grace Phipps
Olivia Thirlby
Rene Russo
Shantel VanSanten
Nabeel
Aindrita Ray
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔