دو اداکارئیں، بلاول اور عمران پر دل ہار بیٹھیں،فلمی ستاروں کے دلوں میں بھی سیاستدان دھڑکنے لگے،لیلی کو بلاول بھٹو زرداری کی بھا گئے ہیں ، میرا عمرا ن خان پر دل ہار چکی ہیں

اتوار 5 اکتوبر 2014 16:44

دو اداکارئیں، بلاول اور عمران پر دل ہار بیٹھیں،فلمی ستاروں کے دلوں میں بھی سیاستدان دھڑکنے لگے،لیلی کو بلاول بھٹو زرداری کی بھا گئے ہیں ، میرا عمرا ن خان پر دل ہار چکی ہیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اکتوبر۔2014ء) فلمی اداکاراوٴں کے دلوں میں اب سیاستدان بسنے لگے ہیں، کسی کو بلاول بھا گئے، تو کوئی عمران خان کو دل دے بیٹھی اور ڈنکے کی چوٹ پر اظہار بھی کر دیا۔

(جاری ہے)

فلمی ستاروں کے دلوں میں بھی سیاستدان دھڑکنے لگے، اداکارہ لیلیٰ کو تو بس بلاول بھٹو زرداری بھا گئے، کیا کریں ،، دل تو دل ہے نا۔لیلیٰ نے تو عمران کو قطار سے نکال دیا، لیکن میرا کا کیا کریں، جو پہلے ہی کپتان پر دل ہار چکیں،شادی کی پیشکش بھی کرچکیں۔لیلیٰ اور میرا تو دل دے چکیں اب اور کون سی حسینہ کس کی محبت میں گرفتار ہوگی، اس کیلئے کسی نئے دھرنے یا جلسے کا انتظار کرنا ہوگا۔

وقت اشاعت : 05/10/2014 - 16:44:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :