تھیٹرپر کام کر کے فلم اور ٹی وی پر آنیوالے اداکاروں نے کامیابیاں سمیٹی ہیں‘ فیروزہ علی
اسٹیج پر کام کرنے کی وجہ سے خود اعتمادی کے ساتھ کیمرے کا سامنا کرتی ہوں ‘ انٹر ویو میں گفتگو
ہفتہ 23 اپریل 2022 13:22
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ جب شروع شروع میں کیمرے کا سامنا کیا تو گھبراہٹ کا شکار ہو جاتی تھی جس کی وجہ سے اپنے کردار پر توجہ نہیں دے پاتی تھی ۔
اسٹیج پر کام کرنے کی وجہ سے میرے اندر اعتماد آیا ہے اور اب میں بلا جھجھک کیمرے کا سامنا کرتی ہوں اور اپنے کردار کو حقیقت کا رنگ دیتی ہوں۔ فیروزہ علی نے بتایا کہ اس وقت دو پشتو فلموں میں کام کر رہی ہوں جو عید الفطر پر ریلیز ہوں گی اور دونوں فلموں سے بھرپور امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Bridgette Wilson-Sampras
Quratulain Balouch
Melissa O'Neil
Amber Stevens West
Qazi Wajid
Konkona Sen Sharma
Dana Delany
Kristen Stewart
Yasir Hussain
Asad Siddiqui
Kelly Macdonald
Rosario Dawson
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان