- Home
- شوبز
- حکومت فلم انڈسٹری کے مخالفین کیخلاف کارروائی کرے، زیبا بختیار، کراچی کے کیپری اور بمبینو سینما ..
حکومت فلم انڈسٹری کے مخالفین کیخلاف کارروائی کرے، زیبا بختیار، کراچی کے کیپری اور بمبینو سینما نے فلم صرف 25 پرنٹ دکھانے کے بعد اتار دی‘انٹرویو
ہفتہ 11 اکتوبر 2014 12:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔1 1اکتوبر 2014ء) اداکارہ اور پروڈیوسر زیبا بختیارنے کہا ہے کہ بین الاقوامی معیار کی فلمیں بننے سے اب پاکستان فلم انڈسٹری ایک نئی ڈائریکشن کی جانب بڑھ رہی ہے۔پاکستان میں فلم انڈسٹری کی بحالی کاعمل تیز ہو رہا ہے اور وہ دن دور نہیں جب پاکستان سینما گھروں میں صرف پاکستانی فلمیں ہی نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔
عیدالاضحیٰ کے موقع پر بطور پروڈیوسر میری فلم ”آپریشن 021“ نے ریکارڈ بزنس کیا لیکن پاکستان فلم اورسینما انڈسٹری کے مخالف لابی نے اوچھے ہتھکنڈوں سے رکاوٹیں ڈالنا شروع کردی ہیں لیکن مجھے یقین ہے کہ انھیں منہ کی کھانی پڑے گی۔اپنے ایک انٹرویو میں زیبا بختیارنے ’ کہا کہ ایسے عناصر کے خلاف حکومتی سطح پر بھرپور کارروائی ہونی چاہیے جو پاکستان کی فلم انڈسٹری کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں اور اسے تباہ و برباد کرنا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rene Russo
Shabana Azmi
Uma Thurman
Tatiana Maslany
Anna Kendrick
Hamid Ali Khan
Babrik Shah
Mila Kunis
Michelle Trachtenberg
Imran Aslam
Melissa Benoist
Amanat Ali
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی