وار مووی ‘‘فاکس ہول’’ 13 مئی کو ریلیز کی جائے گی

فلم میں تین الگ الگ جنگوں امریکی خانہ جنگی، پہلی جنگ عظیم، اور عراق میں منظر عام پر آنے والے واقعات کو دکھایا گیا ہے

منگل 10 مئی 2022 12:04

وار مووی ‘‘فاکس ہول’’ 13 مئی کو ریلیز کی جائے گی
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2022ء) وار مووی ‘‘فاکس ہول’’ 13 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔فلم میں تین الگ الگ جنگوں امریکی خانہ جنگی، پہلی جنگ عظیم، اور عراق میں منظر عام پر آنے والے واقعات کو دکھایا گیا ہے ، فاکس ہول میں قید پانچ فوجیوں کی کہانی ہے جب وہ تیزی سے غیر مستحکم جنگی صورتحال سے دوچار ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

ملٹری ڈرامے کے ٹریلر کو ڈیبیو کرنے کے لیے پرجوش ہے، جو 13 مئی کو تھیٹرز اور ڈیجیٹل پر ریلیز ہو رہا ہے۔ جیک فیسنڈن نے اس فلم کی ہدایت کاری اور تحریر کی، جس میں موٹیل گین فوسٹر، ایلکس ہرٹ، کوڈی کوسٹرو، اینگس اوبرائن، ایلکس بریوکس، اینڈی میٹیچک، جیمز لی گروس، اور آسا اسپرلوک نے کام کیا۔

وقت اشاعت : 10/05/2022 - 12:04:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :