
- مرکزی صفحہ
- شوبز
- میں نے بیشمار سپر ہٹ فلمیں کی ہیں خواہش ہے ایسا کریکٹر ملے جو لوگ صدیوں یاد رکھیں‘راحیلہ آغا
میں نے بیشمار سپر ہٹ فلمیں کی ہیں خواہش ہے ایسا کریکٹر ملے جو لوگ صدیوں یاد رکھیں‘راحیلہ آغا
جمعہ 13 مئی 2022 12:10

(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ تمام اداکاروں کی طرح میری بھی ایسی ہی خواہش تھی کہ اپنے فلمی کیرئیر میں مجھے بھی ایسا کردار ملے جو میرے فنی کیرئیر کا یادگار کریکٹر بن جائے اورمیری یہ خواہش پوری ہوتی نظرآرہی ہے۔
راحیلہ آغاکاکہناتھاکہ حال ہی میں میری ملاقات رائٹر و ڈائریکٹر نوید رضا سے ہوئی انہوں نے مجھے اپنی نئی فلم’’ گاڈ فادر‘‘ کے کچھ سین سنائے جنہیں سن کر میں حیران رہ گئی کیونکہ یہ فلم اور اس کا کردار میری خواہش کے عین مطابق ہے۔راحیلہ آغانے مذیدکہاکہ انشاء اللہ میری یہ فلم لوگ صدیوں یاد رکھیں گے مجھے امیدہے کہ فلم بین مجھے ’’گاڈ فادر‘‘ میں ایک اچھوتے اور نئے کردار میں دیکھیں گے اورپسندکریں گے اور میرایہ کردار مدتوں یادکیاجائیگا۔متعلقہ ستارے :

راحیلہ آغا
raheela agha
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
شوبز کے مشہور ستارے

جورڈانا سپیرو

اسرار

انجم شہزاد

صبا فیصل

مانداناکریمی

سید جبران

ادتی راؤ حیدری

بابرہ شریف

شیرلین فین

آشا بھوسلے

شیفا جبار خٹک

کرن جوہر
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
مجھے انوشکا سے ملانا بند کریں‘ رمشا خان
-
میں شمی سے بیحد محبت کرتی تھی مگر مجبوری کے تحت ان سے راہیں جدا کرنی پڑیں‘اداکارہ ممتاز عسکری
-
ٹام کروز 30 برس بعد کینز میں،39 فلموں نے ساڑھے آٹھ ارب ڈالر کمائے
-
بھارتی اداکارہ وکامیڈین بھارتی سنگھ کے خلاف مقدمہ درج
-
معروف بھارتی اداکارہ کی کاسمیٹکس سرجری کے دوران موت
-
بچپن میں رقم نہ ہونے پر ادھار چاکلیٹ لیتا تھا، اداکار زید خان
-
بالی ووڈ میں کوئی اس لائق نہیں جسے گھر بلایا جائے، کنگنا رناوت
-
مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے والی ٹک ٹاکر ’’ڈولی‘‘ نکلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.