
- مرکزی صفحہ
- شوبز
- ٹرولنگ سے متاثر نہیں ہوتے یہ میرا یا اہلیہ کا نہیں ناقدین کی شخصیت کا اظہار ہے،رنویر سنگھ
ٹرولنگ سے متاثر نہیں ہوتے یہ میرا یا اہلیہ کا نہیں ناقدین کی شخصیت کا اظہار ہے،رنویر سنگھ
کسی نوعیت کی افواہ ،قابل نفرت گفتگو پر وضاحت کی ضرورت محسوس نہیں کرتا، مجھے سچائی پر یقین ہے، انٹرویو
ہفتہ 14 مئی 2022 12:18

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مداحوں سے محبت ملتی ہے تو ناقدین ٹرول بھی کرتے ہیں، یہ سب کچھ سوشل میڈیا پر دیکھنے کو ملتا ہے۔انہوں نے کہا کہ وبائی امراض کی ہولناکیوں کے دوران وہ کسی حد تک فلسفی ہوگئے ہیں، جو کسی سے آسانی سے متاثر نہیں ہوتا۔
رنویر سنگھ نے کہا کہ اب لوگ جب منفی بات کرتے ہیں یا قابل نفرت گفتگو کرتے ہیں تو میں ان سے اظہار ہمدردی کرتا ہوں، دراصل یہ ان کے اندر کی کسی کمی کا اظہار ہے۔بالی ووڈ اداکار سے جب استفسار کیا گیا کہ وہ افواہوں پر ریکارڈ کی درستی کے لیے کچھ وضاحت دیتے ہیں ۔اس پر اداکار نے کہا کہ یہ کیا بات ہوئی!کبھی نہیں، میں سچ جانتا ہوں، میں رات کو جب سوتا ہوں تومیں خود سے دلی طور پر واقف ہوں، میں اچھا انسان ہوں اور دوسروں کے ساتھ ہر ممکن حد تک اچھا کرتا ہوں۔رنویر سنگھ نے کہا کہ میں اپنی بیوی کے بارے میں بھی یہی جانتا ہوں، لوگ جسے حقیقت کہتے ہیں اس کا بھی الگ تناظر سامنے آتا ہے، دن کے اختتام تک میں حقیقت سے واقف ہوجاتا ہوں تو میں پریشان کیسے ہوسکتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ میری انگلیاں بھی قابل نفرت باتوں سے گزرکر محبت کا پیغام تلاش کرنے کی عادی ہوچکی ہیں، میرے لیے منفی باتوں کا کوئی مطلب نہیں ،یہی وجہ ہے کہ میں اس سے بہت کم متاثر ہوتا ہوں۔متعلقہ ستارے :

رنویر سنگھ
Ranveer Singh

دیپیکا پڈکون
Deepika Padukone
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
شوبز کے مشہور ستارے

ارجن کپور

نصرت فتح علی خان

باربارا ایڈن

دیپک دبریال

مہک نور

شمیتا شیٹھی

میکال ذوالفقار

اموجن پوٹس

ایناصوفیا روب

کوری سٹول

گوری خان

جانی ڈپ
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
بھارتی اداکارہ شاہانہ کی موت، شوہر کو حراست میں لے لیا گیا
-
جانوروں کو فلموں میں استعمال نہ کرنے کے عہد پر پوجا بھٹ کیلئے ایوارڈ
-
ہارر مووی ‘‘دی بلیک فون’’ 24جون کو ریلیز کی جائے گی
-
نئی فلم کی جھلک جاری نہ کی گئی تو خودکشی کرلوں گا، باہوبلی کو مداح کی دھمکی
-
معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا شوٹنگ کے دوران زخمی
-
ہالی ود فلم ڈاکٹر سٹرینج 2 کی دوسرے ہفتے بھی امریکی سینما گھروں پر حکمرانی برقرار
-
سہیل خان اور اداکارہ ہما قریشی کے درمیان قریبی تعلقات قائم ہیں
-
سنی لیون کا انسانی ہمدردی کی خاطر اپنا خون عطیہ کرنے کا وعدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.