مریم نواز بارے نامناسب جملوں پر عفت عمر بھی عمران خان پر برس پڑیں
پیر 23 مئی 2022 18:33
(جاری ہے)
اداکارہ نے کہا کہ چاہے آپ کسی بھی پارٹی کے حمایتی ہوں ، آپ کے نظریات مختلف ہی کیوں نہ ہوں ، صحیح اور غلط ایک ہی ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم یہ ہی نہیں سمجھ پارہے کہ صحیح کیا ہے، نہ ہی ہم غلط کو غلط کہہ رہے ہیں، سیاسی اختلافات کا مطلب خاندانی دشمنیاں کب سے ہوگیا، عمران خان نے ہمارے کلچر کو خراب کردیا ہے۔عفت عمر نے کہاکہ میں ہمیشہ یہ ہی سوچتی تھی کہ عمران خان مزید اس سے گھٹیا بات نہیں کرسکتے ہیں میں ہمیشہ غلط ہوتی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Keith Stanfield
Lucky Ali
Cliff Curtis
paris jackson
Rajkummar Rao
Daniela Melchior
Megha
Mel B
Sarah Hyland
Mila Kunis
Jeetendra
Arjumman Mughal
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا