بالی ووڈ اداکار عرفان خان فلم فیسٹیول جیوری میں حصہ لینے کے لئے دبئی روانہ

منگل 21 اکتوبر 2014 15:57

بالی ووڈ اداکار عرفان خان فلم فیسٹیول جیوری میں حصہ لینے کے لئے دبئی روانہ

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء) بالی ووڈ اداکار عرفان خان فلم فیسٹیول جیوری میں حصہ لینے کے لئے دبئی روانہ ہوگئے جہاں وہ ابو ظہبی فلم فیسٹیول کی جیوری میں شامل الجیرین ناول نگار ویسینی لاریج ،برطانوی مصنف سٹیون شینبرگ اور دیگر جیوری ممبران کی قیادت کریں گے۔یہ فلم فیسٹیول 23 اکتوبر سے یکم نومبر تک منعقد ہوگا۔

وقت اشاعت : 21/10/2014 - 15:57:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :