دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمے دار بشری ہونگی، والدہ دانیہ ملک
پیر 8 اگست 2022 16:52
(جاری ہے)
سلمی ساجد نے عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ بشری اقبال سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میری بیٹی کو کچھ ہوا تو سارا الزام بشری اور یوٹیوبرز پر ہوگا۔
دانیہ ملک کی والدہ نے کہا کہ یہ جو آپ دھمکیاں دے رہی ہیں اور الزامات لگا رہی ہیں تو اس پر اللہ آپ سے پوچھے گا۔سلمی ساجد نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آپ اصلی موت کی وجہ جانئے، اللہ سب جانتا ہے کون صحیح ہے، کون غلط ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
AnnaSophia Robb
Shamim Ara
Luke Evans
Dylan O'Brien
Shabbir Jan
Mae Whitman
Carrie Fisher
honey singh
Arij Fatyma
Matthew Goode
Kabir Bedi
Emmanuelle Béart
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان