فلم منی بیک گارنٹی میں میرا کردار مرحوم عامرلیاقت کرنا چاہتے تھے، مانی
منگل 2 مئی 2023 20:58
(جاری ہے)
اداکار مانی نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ جب میں نے فلم منی بیک گارنٹی میں کردار غفار علی (جس کا تخلص جئے مہاجر ہی)سے متعلق عامر لیاقت سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ یار یہ کردار تو مجھے کرنا تھا۔
مانی نے کہا کہ اس فلم میں عامر لیاقت کو بہت یاد کر رہا ہوں، عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ میں یہ فلم ضرور دیکھوں گا، مجھے بھی اداکاری کرنی ہے، میری خواہش ہے کہ فیصل قریشی (ڈائریکٹر)مجھے بھی کاسٹ کرے۔انہوں نے کہا کہ ایک فلم میں عامر لیاقت اور ان کی اہلیہ نے ساتھ کام کیا تھا، عامر لیاقت نے اس فلم کیلئے ڈبنگ کروائی تھی، فی الحال وہ فلم رک گئی ہے، دیکھتے ہیں اب اس فلم کا کیا ہوتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Saloni Aswani
Rashid Ali Warbartan
Patrick J. Adams
Saira Naseem
Mehwish Noor
mahnoor
Elli Avram
Joanna Christie
Naomie Harris
Sain Zahood
Katie Cassidy
Sajjad Kishwar
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے ناموراداکار نعیم ہاشمی کی48 ویں برسی منائی گئی
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی