
Amir Liaqat Hussain - Urdu News
عامر لیاقت حسین ۔ متعلقہ خبریں

عامر لیاقت حسین، ایک پاکستانی سیاستدان، براڈکاسٹر، شاعر، اور مذہبی شخصیت ہیں۔وہ 5 جولائی، 1971ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 6 اگست 2010ء سے جیو نیوز پر دکھائے جانے اپنے پہلے شو عالم آن لائن کی میزبانی کے بعد اے آر وائی ڈیجیٹل پر ٹی وی پروگرام عالم اور عالم کی میزبانی کی۔ عامر لیاقت حسین نے 2002ء میں قومی انتخابات میں حصہ لیا اور متحدہ قومی موومنٹ کی وابستگی سے قومی اسمبلی میں نشست حاصل کی۔ انہوں نے 2007ء میں قومی اسمبلی کی رکنیت اور مذہبی امور کی وزارت سے استعفی دے دیا۔
-
ڈپٹی کمشنر خانیوال کاتحصیل کبیروالا کادورہ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری
کئی افسران کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
Eپنجاب میں افسروں کے / تقرروتبادلے
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
حورجیسے خوبصورت لڑکے سے شادی کروں گی، طوبیٰ انور
بدھ 9 اپریل 2025 - -
بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں ہونے والی تقریب شوہرنے خراب کردی؛ دانیہ شاہ برہم
بدھ 9 اپریل 2025 -
عامر لیاقت حسین سے متعلقہ تصاویر
-
حور جیسے خوبصورت لڑکے سے شادی کروں گی، طوبی انور
طوبی انور نے کم عمری میں سابق ٹی وی میزبان و اسکالر عامر لیاقت سے 2018 کے وسط میں خفیہ شادی کی تھی
بدھ 9 اپریل 2025 - -
گورنر سندھ کوجو بات کرنی ہو براہ راست مجھ سے کریں ، میئر کراچی
کامران کراچی کی ترقی کے لئے سو ارب روپے اور کے پی ٹی ، ریلوے کی اراضی کے ایم سی کو ترقیاتی کاموں کے لئے دینے کا اپنا وعدہ پورا کریں ،مرتضیٰ وہاب
پیر 7 اپریل 2025 - -
ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے ہاں بیٹے کی ولادت
دانیہ شاہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پراپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کیا بلکہ ننھے مہمان کو ملنے والے تحائف کی ان باکسنگ بھی کی، ٹک ٹاکر نے اپنے بیٹے کا نام ریان بتایا
فیصل علوی پیر 7 اپریل 2025 -
-
ٹک ٹاکردانیہ شاہ اورشوہرکی گاڑی کو خوفناک حادثہ ، ایک شخص جاں بحق
جمعہ 7 مارچ 2025 - -
جویریہ سعود رمضان ٹرانسمیشن میں عامر لیاقت کو یاد کر کے آبدیدہ ہوگئیں
جمعہ 7 مارچ 2025 - -
ٹک ٹاکر دانیہ شاہ اور شوہر کی گاڑی حادثے کا شکار، ایک شخص جاں بحق
حکیم شہزاد لوہا پاڑ اوران کی اہلیہ اپنی ٹیم کے ہمراہ سفر کر رہے تھے کہ اچانک موٹرسائیکل ان کی کار سے ٹکرا گئی
ساجد علی جمعرات 6 مارچ 2025 -
-
رمضان کی آمد پر وسیم بادامی نے عامر لیاقت کی قبر پر حاضری دیتے ہوئے یادیں تازہ کرا دیں
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے پاکستانی ٹیلی ویژن پر رمضان ٹرانسمیشن کی بنیاد رکھی
اتوار 2 مارچ 2025 - -
شادی سے قبل ڈیٹنگ کرنے الی خواتین اس طرح کے تعلقات سے گریز کریں،دانیہ
ایک اچھا شوہر وہی ہوتا ہے جو اپنی بیوی کا خیال رکھے، اس کی پسند نا پسند کا احترام کرے
اتوار 9 فروری 2025 - -
دانیہ شاہ کوعامرلیاقت کی بیوہ نہ لکھا جائے، طلاق ہوچکی تھی، بشری اقبال فتوی سامنے لے آئیں
منگل 29 اکتوبر 2024 - -
نجی کالج کی طالبہ وقانون نافذ کرنے والے اداروں کیخلاف نازیبا ویڈیو بیان،ایف آئی اے نےحکیم شہزاد کو گرفتار کر لیا
بدھ 23 اکتوبر 2024 - -
ایف آئی اے ملتان کی کارروائی،معروف یو ٹیوبر حکیم شہزاد گرفتار
بدھ 23 اکتوبر 2024 - -
غیراخلاقی ویڈیوز شیئر کرنے کا الزام: عامر لیاقت مرحوم کی سابقہ بیوی دانیہ شاہ کا شوہر گرفتار
بدھ 23 اکتوبر 2024 - -
کراچی،موٹرسائیکل چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت پر شہری قتل
جمعہ 18 اکتوبر 2024 - -
حکیم شہزاد پانچویں شادی کے خواہش مند، اداکارہ کو پرپوز کر دیا، ویڈیو وائرل
تم مجھے انڈیا کے بارڈر بھیج دوگی،بم باندھ کر خود کو دھماکے سے اڑا نے کا کہومیں کروں گا، حکیم شہزاد
پیر 14 اکتوبر 2024 - -
عامرلیاقت کو انصاف دلانے کیلیے خود مقدمہ لڑ رہی ہوں، سابق اہلیہ
اللہ کی ذات پر توکل کرتے ہوئے جس کی صفت وکیل ہے جو سب سے بڑا نگہبان ہے،بشریٰ اقبال
ہفتہ 28 ستمبر 2024 -
Latest News about Amir Liaqat Hussain in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Amir Liaqat Hussain. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عامر لیاقت حسین کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ عامر لیاقت حسین کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
عامر لیاقت حسین سے متعلقہ مضامین
-
عامر لیاقت حسین متحدہ کے لئے ناپسندیدہ شخصیت کیوں بن گئے؟
ڈاکٹر عامر لیاقت کی ڈگر جعلی ہونے کا تنازع بھی سامنے آیا لیکن الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا ایم کیو ایم نے پہلے خود ہی ڈاکٹر عامر لیاقت کو سر پر بٹھایا، ان کو قومی اسمبلی ..
-
عامر لیاقت اور صفوان اللہ سے استعفیٰ کیوں لیا گیا؟
متحدہ قومی موومنٹ کے ذرائع کے مطابق دونوں وزراء سے کارکنوں کو شکایات تھیں، جس کی وجہ سے دونوں سے استعفیٰ لیا گیا ۔
مزید مضامین
عامر لیاقت حسین سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.