میرا امریکہ سسرالیوں کے ساتھ ایک ہفتہ گزارنے کے بعد دبئی پہنچ گئیں

جمعرات 20 نومبر 2014 14:16

میرا امریکہ سسرالیوں کے ساتھ ایک ہفتہ گزارنے کے بعد دبئی پہنچ گئیں

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء) اداکارہ میرا امریکہ میں ایک ہفتہ سسرالیوں کے ساتھ گزارنے کے بعد کیپٹن نوید کے ہمراہ گزشتہ روزدبئی پہنچ گئیں۔امریکا میں قیام کے دوران جہاں میرا نے اپنے سسرالیوں سے اختلافات ختم کیے ، وہیں انھوں نے ایک فیشن شومیں بھی حصہ لیا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اداکارہ میرا اورکیپٹن نوید کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے تھے لیکن اب معاملات دوبارہ سے درست سمت کی جانب آرہے ہیں اوراب جہاں میرا اورکیپٹن نوید کے تعلقات بہترہوچکے ہیں، وہیں دونوں کی فیملیوں کے درمیان بھی تعلقات میں بہتری کے امکانات واضح ہورہے ہیں

وقت اشاعت : 20/11/2014 - 14:16:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :