- Home
- شوبز
- راحت فتح علی ”نوبل ایوارڈز“ کی تقریب میں آواز کا جادو جگانے والے پہلے پاکستانی بن جائیں گے ..
راحت فتح علی ”نوبل ایوارڈز“ کی تقریب میں آواز کا جادو جگانے والے پہلے پاکستانی بن جائیں گے
اتوار 23 نومبر 2014 13:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین۔ 23نومبر 2014ء ) معروف موسیقار اور گلوکار راحت فتح علی خان رواں برس عالمی شہرت یافتہ نوبل ایوارڈ کی تقریب میں اپنی آواز کا جادو جگا کر اس تقریب میں فنکار کی حیثیت سے شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی بن جائیں گے۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کو عالمی شہرت یافتہ ”نوبل انعام“ سے نوازا جائے گا۔
رواں برس یہ تقریب 10 دسمبر کو ہوگی۔ اس تقریب میں پاکستان کے لئے امن کا نوبل ایوارڈ جیتنے والی ملالہ یوسف زئی کو باقاعدہ طور پر اس اعزاز سے نوازا جائے گا۔ نوبل ایوارڈز کے ان تاریخی لمحات کو ہمیشہ کے لئے یادگار بنانے کے لئے پاکستان کا دنیا بھر میں نام اونچا کرنے والے گلوکار راحت فتح علی خان کو بھی مدعو کیا گیا ہے جو تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Diane Farr
Shabnam
Rashid Mehmood
Ahsan Khan
Jennifer Tilly
Imran Aslam
Alizeh Shah
Wentworth Miller
Sahira Kazmi
Barbara Eden
Noor Hassan Rizvi
Waheed Murad
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے