جوہی ببر کی مہندی میں شیرمیاندادخان کی زبردست پرفارمنس

جمعہ 29 جون 2007 12:24

لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار29 جون 2007 )بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال و موسیقار شیر میانداد خان کی بھارتی اداکار راج ببر کی بیٹی جوہی ببر کی مہندی کی تقریب میں زبردست پرفارمنس ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شیرمیاندادخان نے جوہی ببر کی مہندی کی تقریب میں اپنی مشہور غزلیں اور گیت پیش کیئے جس پر بہترین پرفارمنس کی وجہ سے بھارتی گلوکار سونونگم اور ہمیش ریشمیا نے انہیں نذرپیش کی اور ان کے فن کو سراہا۔اس تقریب میں شیرمیاندادخان کے ساتھ ہمیش ریشمیا‘ سونونگم اور دلیرمہندی نے بھی پرفارم کیا ۔اس کے علاوہ شیرمیاندادخان نے اپنے قیام کے دوران بھارتی چینل کے لیئے اپنا انٹرویو اور قوالی بھی ریکارڈ کروائی۔

وقت اشاعت : 29/06/2007 - 12:24:24

Rlated Stars :