میرا نے عمران خان کے رویئے سے دلبرداشتہ ہوکر ملک چھوڑنے کا عندیہ دے دیا، دبئی میں رہائش رکھنے کا ارادہ رکھتی ہیں ،قریبی ذرائع

اتوار 21 دسمبر 2014 15:53

میرا نے عمران خان کے رویئے سے دلبرداشتہ ہوکر ملک چھوڑنے کا عندیہ دے دیا، دبئی میں رہائش رکھنے کا ارادہ رکھتی ہیں ،قریبی ذرائع

اسلام آباد( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 دسمبر 2014 ) خوبرو ” اداکارہ میرا “نے عمران خان کے رویئے سے دلبرداشتہ ہوکر ملک چھوڑنے کا عندیہ دے دیا ۔ دبئی میں رہائش رکھنے کا ارادہ رکھتی ہیں ۔ ذرائع نے اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔

(جاری ہے)

21 دسمبر 2014 کو بتایا کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے شادی کی خواہشمند اداکارہ میرا دلبرداشتہ ہے اور عمران خان کے رویے کی شاکی ہے بار بار کوشش کے باوجود عمران خان نے انہیں ملاقات کی دعوت تک نہیں دی اور نہ ہی ان کی جانب سے شادی کی پیشکش کاکوئی جواب دیا ہے۔۔

وقت اشاعت : 21/12/2014 - 15:53:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :