- Home
- شوبز
- نازیبا وڈیو وائرل کیس ،دانیہ شاہ کے وکیل نے مدعیہ کا بیان دوبارہ بلاکر قلمبند کرانے کی درخواست ..
نازیبا وڈیو وائرل کیس ،دانیہ شاہ کے وکیل نے مدعیہ کا بیان دوبارہ بلاکر قلمبند کرانے کی درخواست دائرکردی
جمعرات 30 مارچ 2023 19:20
(جاری ہے)
ملزمہ دانیہ شاہ کے وکیل نے مدعیہ کا بیان دوبارہ بلاکر قلمبند کرانے کی درخواست دائر کردی۔
درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ مدعیہ سے ہم نے اس کیس مزید سوالات کرنے ہیں ہمیں دوبارہ اجازت دی جائے۔ عدالت نے دوبارہ بیان کی درخواست پر ایف آئی اے اور مدعیہ کو نوٹس جاری کردیا۔ ملزمہ دانیہ شاہ کے خلاف مقدمہ عامر لیاقت کی بیٹی دعا عامر نے درج کروایا ہے۔ ملزمہ دانیہ شاہ پر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کا الزام ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Lara Flynn Boyle
Joe Jonas
Charlie Hunnam
Wajid Khan
Tariq Aziz
Mariska Hargitay
Lily Rabe
Salma Agha
Madhuri Dixit
Kristen Wiig
Jimmy Khan
Kashif Khan
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں