ہم پاک فوج کے سا تھ تھے ہیں اور رہیں گے،میگھا

پاک فوج ہماری اور ہمارے ملک کی سلامتی کی ضامن ہے،گفتگو

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 22 مئی 2023 11:37

ہم پاک فوج کے سا تھ تھے ہیں اور رہیں گے،میگھا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی 2023ء،خصوصی باؤ اصغر علی) ہم پاک فوج کے سا تھ تھے ہیں اور رہیں گے ملک پاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنانے کیلئے ہم سب کو پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہونا ہے ان خیلات کا اظہار اداکارہ وگلوکارہ میگھا نے ہمارے نمائندے سے گفتگو میں کیا ،انہوں نے کہا کہ پاک فوج ہمارے ملک کی سلامیت اور ملک کے ہر فرد سلامتی کی ضامن ہے ،جو وطن عزیز کی حفاظت کی خاطر اپنی جانوں کی قربانیاں دیتے ہیں ان کیلئے ہماری جان بھی قربان ہے ۔
وقت اشاعت : 22/05/2023 - 11:37:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :