ج*سلیم مراد کی پشتو فلم ’’ شہنشاہ بادشاہ ‘‘ عید الاضحی پر ریلیز ہو گی

اتوار 4 جون 2023 18:55

ٴْ لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جون2023ء) نامور رائٹر و ڈائریکٹر سلیم مراد کی پشتو فلم ’’ شہنشاہ بادشاہ ‘‘ عید الاضحی پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

فلم کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے ۔ فلم میں شاہد خان ، جہانگیر خان جانی، ارباز خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ فلم کے ڈائریکٹر ارشد خان ہیں۔ سلیم مراد اب تک پانچ سو سے زائد فلمیں لکھنے کا ریکارڈ بنا چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 04/06/2023 - 18:55:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :