ہالی ووڈ کی نئی ہاررتھرل فلم ”آؤٹ آف دی ڈارک“ کا ٹریلر جاری
بدھ 21 جنوری 2015 15:03
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 جنوری 2015ء) ہالی وڈ میں ان دنون خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں اسی سلسلے میں حقیقی واقعات سے متاثر ہو کر بنی نئی باررتھرل فلم ”آؤٹ آف دی ڈارک“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
لوئیس کوئیلیز کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی شیطانی روح کے زیر اثر ایک ایسے ویران گھر کے گرد گھوم رہی ہے جہاں غیر مرئی قوتین اور مافوق الافطرت مخلوق اپنی موجودگی کا احساس دلانے کیلئے ایسے ایسے حربے استعمال کرتی ہیں کہ تمام خاندان کی جان خطرے میں پڑ جاتی ہے۔
ڈراؤنے مناظر اور دل دہلا دینے والے واقعات پر مبنی اس فلم میں اہم کردار جولیا اسٹیلیس‘ اسکاٹ اسپیڈ مین اور پکسی ڈیوس ادا کر رہے ہیں۔ یہ فلم روان سال 27 فروری کو نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگیمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sonia Khan
Diane Farr
Wentworth Miller
Disha patani
Arif Lohar
Annie Tahira
Mae Whitman
Dharmendra
Lata Mangeshkar
Shaista Jabeen
Mehr Hassan
Sangeeta
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا