ہالی ووڈ کی نئی ہاررتھرل فلم ”آؤٹ آف دی ڈارک“ کا ٹریلر جاری
بدھ 21 جنوری 2015 15:03
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 جنوری 2015ء) ہالی وڈ میں ان دنون خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں اسی سلسلے میں حقیقی واقعات سے متاثر ہو کر بنی نئی باررتھرل فلم ”آؤٹ آف دی ڈارک“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
لوئیس کوئیلیز کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی شیطانی روح کے زیر اثر ایک ایسے ویران گھر کے گرد گھوم رہی ہے جہاں غیر مرئی قوتین اور مافوق الافطرت مخلوق اپنی موجودگی کا احساس دلانے کیلئے ایسے ایسے حربے استعمال کرتی ہیں کہ تمام خاندان کی جان خطرے میں پڑ جاتی ہے۔
ڈراؤنے مناظر اور دل دہلا دینے والے واقعات پر مبنی اس فلم میں اہم کردار جولیا اسٹیلیس‘ اسکاٹ اسپیڈ مین اور پکسی ڈیوس ادا کر رہے ہیں۔ یہ فلم روان سال 27 فروری کو نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگیمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.