- Home
- شوبز
- بھارتی فلم میں کوئی ایسا کردار قبول نہیں کرونگی جس سے مجھے شرمندگی برداشت کرنی پڑے ‘ مائرہ خان ..
بھارتی فلم میں کوئی ایسا کردار قبول نہیں کرونگی جس سے مجھے شرمندگی برداشت کرنی پڑے ‘ مائرہ خان
جمعہ 23 جنوری 2015 12:57
لاہو ر( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2015ء ) ٹی وی کی مقبول اداکارہ وماڈل مائرہ خان نے کہا ہے کہ فن اور فنکار کی کوئی سرحد متعین نہیں کی جاسکتی ہے ،جدھر اچھا کام ہورہا ہوتاہے فنکار ادھر کا رخ کرلیتا ہے مگر ہمیں اپنی حدود کا علم ہونا چاہیے اورکوئی ایسا کام ہر گز نہیں کرنا چاہیے جس کی وجہ سے ملک کی عزت پر حرف آئے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے مائیرہ خان نے کہا کہ بھارتی فلم میں کوئی ایسا کردار قبول نہیں کرونگی جس کی وجہ سے مجھے شرمندگی برداشت کرنی پڑے ۔
میں سب سے پہلے پاکستانی ہوں اور پھرفنکارہ ہوں ،مجھے میرے وطن نے عزت اورپہچان دی ۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے تمام فنکار بڑے با اصلاحیت ہیں ۔ٹی وی ماڈلنگ فلم اور شوبز کے دیگر شعبوں میں ہمارے فنکاروں نے اپنی معیاری اداکاری سے پوری دنیا میں وطن عزیز کا نام روشن کیا ہے جو بڑے فخر کی بات ہے ۔واضح رہے کہ اداکارہ و ماڈل مائرہ خان بھارتی فلم ” رئیس “ میں بالی وڈ سٹار شاہ رخ خان کے مد مقابل کام کر رہی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Neha kakkar
Mary Steenburgen
shahnaz begum
Sonu Sood
Ashley Greene
Pernia Qureshi
Beth Behrs
Imtiaz Ali
umair jaswal
Chetna Pande
Meg Ryan
Ushna Shah
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا