اداکارہ مریم انصاری کے ہاں ننھی پری کی آمد، معین خان دادا بن گئے

جمعہ 7 جولائی 2023 19:37

اداکارہ مریم انصاری کے ہاں ننھی پری کی آمد، معین خان دادا بن گئے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جولائی2023ء) پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مریم انصاری اور سابق کرکٹ کپتان معین خان کے بیٹے اویس خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

اویس خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی ہے کہ ان کے ہاں ننھی پری نے جنم لیا ہے۔مریم انصاری کی بیٹی کا نام عمایا خان رکھا گیا ہے،۔معین خان دادا جبکہ اعظم خان چچا بننے پر بیحد خوش ہیں۔

وقت اشاعت : 07/07/2023 - 19:37:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :