
Moeen Khan - Urdu News
معین خان ۔ متعلقہ خبریں

-
بھارت سے ہارنے پر بورڈ نے کسینو سکینڈل بنوا دیا: معین خان
ایک گروپ نے میرے گھر کے سامنے مظاہرہ کیا، دروازے پر انڈے برسائے: سابق کپتان
ذیشان مہتاب پیر 9 مئی 2022 -
-
آفریدی کو اوور میں 3 چھکے مارنے پر اعظم خان نے ان سے کی گئی دلچسپ گفتگو بتا دی
شاہد آفریدی کیساتھ کھانا کھانے گئے تو شاہد بھائی میرے پاس آئے اور کہنے لگے کہ تم نے مجھے ہی مارنا تھا، میں نے انہیں کہا کہ اور کوئی ملا ہی نہیں تھا: کرکٹر
ذیشان مہتاب جمعہ 6 مئی 2022 -
-
شاہد آفریدی مجھ پر اسلام قبول کرنے کیلئے دباؤ ڈالتے رہے، دانش کنیریا
ہندو ہونے کی وجہ سے سابق کپتان کا میرے ساتھ رویہ درست نہیں تھا: سابق لیگ سپنر
ذیشان مہتاب جمعہ 6 مئی 2022 -
-
بابر اعظم کو چیلنجز قبول کرنے اور خطرات مول لینے کیلئے تیار رہنا چاہیے: معین خان
جب عمران خان نے قیادت چھوڑی تو ٹیم کو لیڈرز کی ایک کھیپ دیکر گئے تھے، بابر اعظم بھی سوچیں کہ ملک کو کیا دے کر جانا ہے: سابق کپتان
ذیشان مہتاب ہفتہ 23 اپریل 2022 -
-
میرا بیٹا اور ندیم کا بھتیجا ہونے کا دبائو اعظم کو عمر بھر برداشت کرنا ہے: معین خان
تنقید کرنے والے خیر خواہ ہوتے ہیں جو آپ کی بہتری چاہتے ہیں، اعظم ان چیزوں کا سامنا کرتے ہوئے پرفارم کرنے کی کوشش کررہا ہے: سابق کپتان
ذیشان مہتاب جمعہ 22 اپریل 2022 -
معین خان سے متعلقہ تصاویر
-
معین خان نے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی فوری بحالی کا مطالبہ کردیا
اگر پیٹرن انچیف نئے چیئرمین کا انتخاب چاہتے ہیں تب بھی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب جمعہ 22 اپریل 2022 -
-
عمر اکمل کی قومی ٹیم میں واپسی کی آس برقرار
پاکستان نے پہچان دی، کبھی باہر سکونت پذیر ہونے کا نہیں سوچا ،جس کردار میں بھی موقع دیا گیا کوشش ہوگی کہ اچھی کارکردگی دکھاؤں : ٹیسٹ کرکٹر
ذیشان مہتاب جمعرات 21 اپریل 2022 -
-
المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ حاجی حنیف طیب کا بلقیس ایدھی کی وفات پر اظہار تعزیت
ہفتہ 16 اپریل 2022 - -
کراچی پیس ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح کر دیا گیا
افتتاح صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کے ہمراہ کیا
جمعہ 15 اپریل 2022 - -
بابر اعظم ٹیم سلیکشن میں جانبداری سے گریز کریں، معین خان کا قومی ٹیم کے کپتان کو مشورہ
بابر کو مشورہ دوں گا کہ وہ اپنی ٹیم سلیکشن میں انصاف کریں اور اپنے دوستوں کی طرفداری نہ کریں: سابق وکٹ کیپر بلے باز
ذیشان مہتاب جمعرات 14 اپریل 2022 -
-
ڈیفنس کلفٹن ایسوسی ایشن آف رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے زیر اہتمام ڈی ایس ایل سپر لیگ نائن 2022کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
پیر 28 مارچ 2022 -
-
المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ’’روزہ اورہماری صحت ‘‘کے عنوان پرطبی سیمینارکا انعقاد
روزہ رکھنا بہت سے بیماریوں کا علاج ہے لیکن ذیابیطس کے مریضوں کیلئے ضروری ہے کہ وہ روزے رکھنے سے پہلے ڈاکٹرسے مشورہ ضرورکریں، ڈاکٹر تلاوت خان
اتوار 27 مارچ 2022 - -
e رمضان کے روزے اورہماری صحت کے عنوان پرطبی سیمینار
ٌڈاکٹرعبید احمد ہاشمی نے اپنے لیکچر میں رمضان کے دوران ذیابیطس کے مریضوں کو مفید مشورے دیئے
اتوار 27 مارچ 2022 - -
المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ’’روزہ اورہماری صحت ‘‘کے عنوان پرطبی سیمینارکا انعقاد
ہفتہ 26 مارچ 2022 - -
پاکستان آسٹریلیا وائٹ بال سیریز کی راولپنڈی سے لاہور منتقلی کا فیصلہ
آسٹریلیا کو موجودہ حالات میں سیریز لاہور منتقل ہونے پر کوئی اعتراض نہیں
مقدس فاروق اعوان جمعہ 18 مارچ 2022 -
-
پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز ، پہلی بار لاہور میں طویل فارمیٹ کا میچ کھیلا جائیگا،ینگروز 28برس بعد جلوے بکھیریں گے
،دونوں ٹیمیں چارٹرڈ طیارے میں کراچی سے لاہور پہنچ چکیں ،ہفتے اور اتوار کو بھرپور پریکٹس سیشنز میں کنڈیشنز سے ہم آہنگی کیلئے کوشاں ہوں گے،وینیو کی صفائی ستھرائی اور تزئین ... مزید
جمعہ 18 مارچ 2022 - -
محمد رضوان نے چوتھی اننگز میں سنچری بنانے کا معین خان کا 27 سالہ ریکارڈ برابر کردیا
معین خان ٹیسٹ نے 26 ستمبر 1995ء کو سیالکوٹ میں سری لنکا کے خلاف 117* رنز بنائے تھے
ذیشان مہتاب جمعرات 17 مارچ 2022 -
-
کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کا ٹیسٹ کرکٹرز کو خراجِ تحسین
کراچی ٹیسٹ نتیجہ خیز ثات ہوگا، ٹاس ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم مشکلات میں آسکتی ہے ، معین خان
ہفتہ 12 مارچ 2022 - -
کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کا ٹیسٹ کرکٹرز کو خراجِ تحسین
کراچی ٹیسٹ نتیجہ خیز ثات ہوگا، ٹاس ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم مشکلات میں آسکتی ہے ، معین خان
ہفتہ 12 مارچ 2022 - -
کراچی ٹیسٹ کے پہلے روزپی سی بی کا ٹیسٹ کرکٹرز کو خراجِ تحسین
ظہیر عباس، وسیم باری معین خان، توصیف احمد، صادق محمد، سلیم جعفر، سلیم یوسف اور نسیم الغنی سمیت کئی ٹیسٹ کرکٹر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں موجود تھے
ہفتہ 12 مارچ 2022 -
Latest News about Moeen Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Moeen Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.