آفر ین خان پر فحاشی اور عر یانی کی وجہ سے 15روز کیلئے پر فارمنس پر پابندی عائد کر دی گئی

منگل 17 فروری 2015 17:14

آفر ین خان پر فحاشی اور عر یانی کی وجہ سے 15روز کیلئے پر فارمنس پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروی 2015ء) اسٹیج ادکارہ آفر ین خان پر فحاشی اور عر یانی کی وجہ سے 15روز کیلئے پر فارمنس پر پابندی عائد کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق الفلاح تھیٹر میں جاری سٹیج ڈرامہ میں ضلعی مانٹیر نگ ٹیم کے بار بار کے نوٹس کے باوجود آفر ین خان باز نہ آئی جس کے بعد ضلعی مانٹیر نگ ٹیم نے فحاشی اور عر یانی کی وجہ سے ان پر15روز کی پابندی عا ئد کر دی ہے ۔

وقت اشاعت : 17/02/2015 - 17:14:15