سنی لیونی کا ہمشکل اے آئی روبوٹ متعارف
سنی لیونی بھارت کی پہلی شخصیت بن گئی ہیں جس کی اے آئی کاپی متعارف ہوئی ہے مداح سنی لیونی کی روبوٹ کو آڈیو کال بھی کرسکتے ہیں ، اس کے لیے ماہانہ کچھ رقم کی ادائیگی کرنی ہوگی
بدھ 17 جنوری 2024 11:33
(جاری ہے)
ویڈیو میں سنی لیونی کی اے آئی روبوٹ نے کہا کہ میں اے آئی سے تیار شدہ روبوٹ ہوں اور میرا کام مداحوں کے سوالوں کے جواب دینا ہے۔
دوسری جانب روبوٹ تیار کرنے والی کمپنی نے سنی لیونی کی اے آئی کاپی کا چیٹ بوٹ بھی تیار کرلیا ہے، اب دنیا بھر میں موجود مداح کسی بھی وقت سنی لیونی کی روبوٹ سے بات کرسکتے ہیں اور اداکارہ کی روبوٹ فوری طور پر مداحوں کو جواب دے گی۔اس کے علاوہ مداح سنی لیونی کی روبوٹ کو آڈیو کال بھی کرسکتے ہیں لیکن اس کے لیے مداح کو ماہانہ کچھ رقم کی ادائیگی کرنی ہوگی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Divya Khosla Kumar
julia michaels
Jonny Lee Miller
Sohail Khan
Rosario Dawson
Saira Naseem
Usman Peerzada
Spencer Locke
Sam Claflin
Maria Wasti
Taylor Schilling
Sonya Hussain
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا