نوربخاری اپنے شوہر عون چوہدری کا ساتھ دینے میدان میں آگئیں
نور بخاری کے شوہر عون چوہدری لاہور کے حلقہ این اے 128 سے کامیاب ہوئے، رپورٹ
ہفتہ 10 فروری 2024 13:24
(جاری ہے)
نور بخاری نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ آپ اپنا غصہ میری پوسٹس پر نہ اتاریں اور مہربانی کرکے اپنی منفی سوچ کو لوگوں میں نہ پھیلائیں۔
انہوں نے طنزیہ مثال دیتے ہوئے کہا کہ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ جن لوگوں کو اپنے گھر میں سالن میں دوسری بوٹی نہیں ملتی وہ بھی سوشل میڈیا پر بیٹھ کر معروف شخصیات کے خلاف باتیں کرتے ہیں۔نور بخاری نے کہا کہ ایسے لوگ معروف شخصیات کی پوسٹس پر منفی تبصرے کرکے اپنی زندگی کی بھڑاس نکالتے ہیں۔واضح رہے کہ لاہور کے این اے 128 سے عون چوہدری کے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ کھڑے ہوئے تھے، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق سلمان اکرم راجہ ایک لاکھ 59 ہزار 24 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔سلمان اکرم راجہ نے این اے 128 کے انتخابی نتائج کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا جس کے بعد عدالت نے الیکشن کمیشن کو 12 فروری تک حلقہ این اے 128 کے نتائج اور عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے سے روک دیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
zarnish khan
Gurdas Maan
Audrey Hepburn
Babu Baral
Eden Sher
Ajmal Malik
Booboo Stewart
Liv Tyler
Amy Acker
Sain Zahood
Melissa Joan Hart
Meaghan Martin
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان