بھارتی اداکارہ ادیتی راو حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
فی الحال! سدھارتھ اور ادیتی راو حیدری کی شادی کی کوئی تصویر سامنے نہیں آئی
جمعرات 28 مارچ 2024 20:46
(جاری ہے)
دوسری جانب سدھارتھ نے سال 2003 میں میگھنا نارائن سے پہلی شادی کی تھی، ان کی یہ شادی طویل عرصے تک نہیں چل سکی اور سال 2007 میں دونوں میں علیحدگی ہوگئی تھی۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ادیتی راو حیدری اور سدھارتھ اپنی نجی زندگی میں میڈیا کی مداخلت پسند نہیں کرتے، شاید یہی وجہ ہے کہ دونوں اسٹارز نے خاموشی سے شادی کی۔واضح رہے کہ ادیتی راو حیدری اور سدھارتھ نے سال 2021 میں تامل-تیلگو فلم مہا سمندرم میں ایک ساتھ کام کیا تھا، اسی فلم کے بعد دونوں کے درمیان رومانوی تعلقات قائم ہوگئے تھے۔سدھارتھ اور ادیتی راو حیدری نے کچھ عرصے تک اپنے تعلقات کو خفیہ رکھا تھا۔ تاہم، بعدازاں جوڑے کو اکثر فلمی پریمیئرز، ایوارڈ شوز اور پرائیویٹ پارٹیز میں ایک ساتھ دیکھا گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Meagan Good
Nida Yasir
Janina Gavankar
Denzel Washington
Nadeem Baig
Bryan Cranston
Karan Johar
Zoe McLellan
Waris Baig
Irrfan Khan
Deedar
A Nayyar
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی
-
گلوکارہ امن علی کا نیا ویڈیو سونگ’’چٹا چٹا ڈھولا‘‘ ریلیز کردیاگیا