عیدا لفطر پرپاکستانی اور ہالی ووڈ سمیت 4 فلمیں نمائش کیلئے تیار
جمعہ 29 مارچ 2024 20:31
(جاری ہے)
دوسری ہالی ووڈ فلم ’منکی مین‘ مشہور اداکار دیو پٹیل کی بطور ہدایت کار پہلی فلم ہے،اس فلم کی کہانی ایک ایسے گمنام شخص کے گرد گھومتی ہے جو کرپٹ لیڈرز سے اپنی والدہ کے قتل کا بدلہ لیتا ہے۔
تیسری فلم ’سول وار‘ پاکستانی سنیما گھروں میں عید پر ریلیز ہونے والی چوتھی فلم ہے،اس فلم کی کہانی امریکہ میں شروع ہونے والی ایک ایسی ’سول وار‘ کے گرد گھومتی ہے جو ملک کو تقسیم کر دیتی ہے۔واضح رہے فلم ’سول وار‘ 11 اپریل کو دنیا بھر کے سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Aidan Gillen
Nabeel
Amy Acker
Nadeem Baig
Ice Cube
Babrik Shah
Lily Rabe
Tooba Siddiqui
Rajkummar Rao
Heer
Aditi Gowitrikar
Miles Teller
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا