ٹام کروز کو دل و دماغ سے شوہر تسلیم کرتی ہوں: امیشا پٹیل
منگل 16 اپریل 2024 23:00
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کو ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ان کے ساتھی اداکار سنجے دت 20 سال سے ان کی شادی کرانے کی کوشش کررہے ہیں تب سے وہ میرے لیے درست رشتہ تلاش کر رہے ہیں اور ہمیشہ کہتے ہیں یہ بچی ہے، اس کو کھلونے دو، اس کے دل تک پہنچنے کا یہی راستہ ہے۔
دوران انٹرویو میں امیشا پٹیل نے اپنی محبت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں نے حقیقی زندگی میں شادی نہیں کی ، لیکن میں ایک شخص سے بہت محبت کرتی ہوں جس کو میں اپنا شوہر تسلیم کرچکی ہوں۔امیشا پٹیل نے کہا کہ وہ ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز کو کافی پسند کرتی ہیں اور ان پر اپنی جان چھڑکتی ہیں وہ اپنے دل و دماغ میں ٹام کو اپنا شوہر تسلیم کر چکی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sooraj R. Barjatya
Adeel Hussain
Shaista Jabeen
Katrina Bowden
Sangeeta
Sunil Shetty
Rekha
Elizabeth Rodriguez
Bryce Dallas Howard
Annette Bening
Sana Askari
O'Shea Jackson, Jr.
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے