رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
نئے پوسٹر میں اداکار کے بال لمبے ہیں اور انہیں اس میں’ ’الٹی میٹ فائٹر‘‘ کا نام دیا گیا ہے
بدھ 17 اپریل 2024 12:41
(جاری ہے)
نئے پوسٹر میں اداکار کے بال لمبے ہیں اور انہیں اس میں ’الٹی میٹ فائٹر‘ کا نام دیا گیا ہے جبکہ مداح اداکار کے نئے اوتار کو بہت پسند کررہے ہیں۔
ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ یہ اداکار کی کوئی فلم ہے یا وہ کسی تشہیری مہم کا حصہ ہیں۔رنبیر کپور کی نئی فلم ’رامائن‘ کا پری پروڈکشن مرحلہ مکمل ہوچکا ہے اور رواں ماہ سے ہی اس شوٹنگ کا آغاز متوقع ہے۔دوسری طرف رنبیر کپور سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم ’لو اینڈ وار‘ میں بھی نظر آئیں گے جس میں عالیہ بھٹ اور وکی کوشل بھی شامل ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Liam Neeson
Aman Trikha
Aimee Teegarden
Mélanie Laurent
Daniel Craig
Elle Fanning
Fred Savage
Karan Johar
Ajmal Malik
Emmy Rossum
Sarmad Sultan Khoosat
Anthony Michael Hall
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے