حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
پیر 22 اپریل 2024 22:26
(جاری ہے)
اداکارہ کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصاویر میں انہیں سیاہ ٹاول میں لپٹے دیکھا جاسکتا ہے، خیال کیا جارہا ہے کہ انہوں نے اس کے اوپر جیکٹ بھی پہن رکھی ہے جبکہ قیاس کیا جارہا ہے کہ اداکارہ نے یہ تصاویر کسی سیلون میں لی ہیں۔
حمائمہ ملک کی جانب سے بولڈ تصاویر شیئر کیے جانے کی دیر تھی کہ مداحوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا، حمائمہ ملک کی تصاویر پر تنقید کا سلسلہ شروع ہوا تو انہوں نے اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنا ہی مناسب سمجھا اور اب یہ تصاویر انکے انسٹا گرام اکانٹ پر موجود نہیں ہیں لیکن سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Farah naz
Gemma Chan
Alia Bhatt
Crystal Bernard
Sahil Shroff
Alicia Vikander
Brad Pitt
Babar Ali
A.R Rahman
Uday Chopra
Cameron Diaz
Sienna Miller
Showbiz News In Urdu
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف