راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ شادی شدہ اور بچوں کے باپ بھی ہیں اور انکی کیا عمر ہی
بدھ 1 مئی 2024 12:25
(جاری ہے)
اپنی حالیہ فلم ’’امر سنگھ چمکیلا ‘‘کی کامیابی پر خوش پرینیتی چوپڑا کے مطابق میں قسم کھاتی ہوں کہ میں راگھو چڈھا سے ملی اور پانچ منٹ میں جان لیا کہ ہمیں شادی کرنا چاہیے۔
مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ شادی شدہ اور بچوں کے باپ بھی ہیں اور انکی کیا عمر ہی یہ میرے سامنے ناشتے پر بیٹھے میں نے انھیں دیکھا اور سوچا کہ ان سے شادی کرنا چاہتی ہوں، یہ خدا کی طرف سے تھا۔واضح رہے کہ پرینیتی اور راگھو چڈھا کی 2023 میں شادی ایک بڑی خبر تھی۔ دونوں کی شادی گزشتہ برس 24 کو ستمبر کو ہوئی تھی۔ راگھو چڈھا سیاستداں ہیں اور انکا تعلق عام آدمی پارٹی سے ہے۔ لیلا پیلس اودھے پور راجستھان میں ہونے والی انکی شادی کی تقریب میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجری وال، ادیتیا ٹھاکرے، بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان، منیش ملہوترا، ہربھجن سنگھ اور ثانیہ مرزا نے شرکت کی تھی۔ پرینیتی چوپڑا حال ہی میں امتیاز علی کی امر سنگھ چمکیلا میں دلجیت دوسنج کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.