اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
جمعرات 2 مئی 2024 14:34
(جاری ہے)
ان کی کئی غزلیں اور نظمیں آج بھی زبان زد عام ہیں اور اردو ادب کا سرمایہ سمجھی جاتی ہیں۔
محسن نقوی نے بڑے نادر اور نایاب خیالات کو اس طرح اشعار کا لبادہ پہنایا کہ شاعری کی سوجھ بوجھ رکھنے والا دنگ رہ جاتا ہے۔ محسن نقوی کی ادبی و علمی خدمات کے عتراف میں 1994ء میں حکومت پاکستان نے انھیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔ اردو ادب کا دمکتا چراغ 15 جنوری 1996ء کو مون مارکیٹ لاہور میں اپنے دفتر کے باہر دہشت گردوں کی فائرنگ سے بجھ گیا ۔ محسن نقوی کی سالگرہ کی مناسبت سے علمی و ادبی حلقوں کے زیر انتظام مختلف تقریبات میں ان کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جب میری ریچ کم ہوتی ہے، میں چھوٹی بہو کی ایک ویڈیو لگا دیتی ہوں: صبا فیصل کا انکشاف
-
شاہ رخ خان کی کمپنی نے نوکری کی جھوٹی آفرز سے متنبہ کردیا
-
ابرارالحق نے جواد احمد کو حاسد اورناکام قراردے دیا
-
ہانیہ عامر کے کیرئیر میں حصہ ڈالنے پر مطمئن ہوں‘ حریم فاروق
-
ہیرامنڈی پرٹرولز سے دماغی صحت متاثر نہیں ہوئی، شرمین سیگل
-
اداکارہ عائزہ خان کی ہیرامنڈی کے خاص لک میں تصاویروائرل
-
سینئر اداکار نے شوبز میں کام نہ ملنے کی صورت میں فرنیچر کا کاروبار شروع کر دیا
-
بالی ووڈ اداکار ویویک ابرائے کا پاکستانی مداحوں سے محبت کا اظہار
-
مدیحہ امام کا شوہرکے مذہب سے متعلق کی جانیوالی ٹرولنگ پرسخت ردعمل
-
ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر تمام پاکستانی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا
-
ویویک اوبرائے کا عاطف اسلم کے ساتھ والہانہ رقص، ویڈیو وائرل ہوگئی
-
یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.