- Home
- شوبز
- پاکستان میں پہلی بار قوالی اور ریپ کو مکس کیا، اب جو بھی کریگا وہ میری نقل کریگا، گلوکار جوجی ..
پاکستان میں پہلی بار قوالی اور ریپ کو مکس کیا، اب جو بھی کریگا وہ میری نقل کریگا، گلوکار جوجی علی خان
بدھ 13 مئی 2015 14:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 مئی۔2015ء) نامور قوال اور گائیک جوجی علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار قوالی میں ریپ مکس کیا جس کا تجربہ بہت اچھا رہااور شائقین نے بھی اسے بے حد پسند کیا۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جوجی علی خان کا کہنا تھا کہ اپنے استاد نصرت فتح علی خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے قوالی میں نت نئے تجربات کرتا رہتا ہوں تا کہ شائقین موسیقی کو نئی چیز اور نیا انداز دے سکوں۔ جوجی علی خان کا کہنا تھا کہ وقت کے ساتھ تبدیلی ضروری ہے جو قوت کے ساتھ نہیں چلتا قوت اسے روند ڈالتا ہے اور گائیکی کا بھی یہی دستور ہے7سروں میں رہتے ہوئے نئے انداز کو اپنانا کوئی بری غلط بات نہیں بلکہ گائیکی میں نئی تازگی اور احساس پیدا ہوتا ہے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Pierce Brosnan
Alyy Khan
Benicio Del Toro
Evelyn Sharma
Salman Khan
Milind Soman
Matt McGorry
Tariq rafu
Rohan Shankar
Sunil Shetty
Sonali bendre
Jessica Brown Findlay
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی