کبری خان کا گوہر رشید کیلئے برتھ ڈے سرپرائز، تصاویر،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پیر 5 مئی 2025 22:38

(جاری ہے)
کبری خان کی سالگرہ میں شوبز انڈسٹری کے جانے مانے چہرے وجہاہت رف، شہزاد شیخ اور اہلیہ حنا میر، ضرار خان، خاقان شہناواز اور دیگر ستارے شامل ہوئے، ہر کوئی اس خوبصورت جوڑی کے لیے خوشی اور محبت کے جذبات لے کر آیا۔
تقریب میں رنگ برنگے غبارے، کیک، مسکراہٹیں اور دوستوں کی ہنسی نے گوہر رشید کا دن خاص بنا دیا، اس موقع پر لی گئی خوبصورت تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جس میں گوہر اور کبری کی بیساختہ خوشی دیکھی جا سکتی ہے۔نکاح سے لے کر سالگرہ کے پرمسرت لمحوں تک یہ جوڑا مسلسل اپنے مداحوں کے دل جیت رہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Saima Khan

Beenish Chohan

Saeed Jaffrey

Saloni Aswani

Dakota Fanning

Connie Britton

Taylor Momsen

Jameela Jamil

Rebecca Ferguson

Kumail Nanjiani

Ellen Page

Anoushay Abbasi
Showbiz News In Urdu
-
میری صرف لڑکیاں دوست ہیں، لڑکوں سے دور رہتی ہوں، رومیسہ خان
-
جاپانی لوگ اخلاق کے بہت اچھے اور مددگارہیں، بلال مقصود
-
نوازالدین نے بالی ووڈ کو چورقرار دیدیا
-
سوشل میڈیا پر رجب بٹ کی پاکستان واپسی سے متعلق چہ مگوئیاں
-
اعجازخان کے خلاف ریپ کا مقدمہ درج
-
میں آج جو کچھ بھی ہوں اپنے شوہر کی وجہ سے ہوں، عذرا آفتاب
-
کبری خان کا گوہر رشید کیلئے برتھ ڈے سرپرائز، تصاویر،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
شاہ رخ خان نیویارک پہنچ گئے، میٹ گالا ڈیبیو سے پہلے مداحوں سے ملاقات