نوازالدین نے بالی ووڈ کو چورقرار دیدیا
بالی ووڈ عدم تحفظ کا شکار ہے،ہم نے گانے چوری ،فلموں کی کہانیاں چوری کیں، اب چورتخلیقی کیسے ہوسکتے ہیں ، بالی ووڈ اداکار
پیر 5 مئی 2025 22:38

(جاری ہے)
نوازالدین کا کہنا ہے کہ ہماری انڈسٹری شروع سے چور ہے، ہم نے گانے چوری کیے، فلموں کی کہانیاں چوری کیں اب جو چور ہوتے ہیں وہ پھر تخلیقی کیسے ہوسکتے ہیں ہم نے کبھی ساتھ سے چوری کی ہے، کبھی یہاں سے، کبھی وہاں سے چوری کی، یہاں تک کہ کچھ کلٹ فلمیں جو ہٹ ہوئیں ان کے سین بھی کاپی کیے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسے اتنا عام کر دیا گیا ہے کہ چوری ہی تو کیا ہے، تو کیا ہو جائے گا اب آپ اس طرح کی صنعت سے کیا امید کر سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ جب ایسا ہوگا تو اداکار اور ہدایت کار انوراگ کشیپ کی طرح چھوڑنا شروع کر دیتے ہیں، جو اچھا کام لا رہے تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Zainab Qayyum

Guy Ritchie

Ameesha Patel

Sakhawat Naz

Noman Javed

Neil Nitin Mukesh

Taylor Momsen

Analeigh Tipton

Hassan Ahmed

Sharmila Tagore

Will Ferrell

Kajal Aggarwal
Showbiz News In Urdu
-
میری صرف لڑکیاں دوست ہیں، لڑکوں سے دور رہتی ہوں، رومیسہ خان
-
جاپانی لوگ اخلاق کے بہت اچھے اور مددگارہیں، بلال مقصود
-
نوازالدین نے بالی ووڈ کو چورقرار دیدیا
-
سوشل میڈیا پر رجب بٹ کی پاکستان واپسی سے متعلق چہ مگوئیاں
-
اعجازخان کے خلاف ریپ کا مقدمہ درج
-
میں آج جو کچھ بھی ہوں اپنے شوہر کی وجہ سے ہوں، عذرا آفتاب
-
کبری خان کا گوہر رشید کیلئے برتھ ڈے سرپرائز، تصاویر،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
شاہ رخ خان نیویارک پہنچ گئے، میٹ گالا ڈیبیو سے پہلے مداحوں سے ملاقات