شاہ رخ خان نیویارک پہنچ گئے، میٹ گالا ڈیبیو سے پہلے مداحوں سے ملاقات
پیر 5 مئی 2025 21:48

(جاری ہے)
ویڈیوز میں شاہ رخ خان اپنی منیجر پوجا دادلانی کے ہمراہ ایئرپورٹ سے باہر آتے دکھائی دیتے ہیں، جہاں مداحوں نے انہیں خوش آمدید کہا۔اس موقع پر بھی شاہ رخ خان نے ہمیشہ کی طرح سادگی اور وقار کے امتزاج سے سب کا دل جیتا۔ایک اور ویڈیو میں امریکی مداح کی شاہ رخ خان سے ملاقات کو دکھایا گیا، جس میں مداح کا جذباتی ردعمل دیکھنے لائق تھا۔مداحوں کی نظریں اب شاہ رخ خان کے ریڈ کارپٹ لک پر جمی ہوئی ہیں کہ وہ کیسا انداز اپنائیں گے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Imran Bukhari

Jonny Lee Miller

Amy Smart

drake

Aidan Turner

guru randhawa

Channing Tatum

Dan Stevens

Dharmendra

Gerard Butler

Rachel Melvin

Rakesh Roshan
Showbiz News In Urdu
-
میری صرف لڑکیاں دوست ہیں، لڑکوں سے دور رہتی ہوں، رومیسہ خان
-
جاپانی لوگ اخلاق کے بہت اچھے اور مددگارہیں، بلال مقصود
-
نوازالدین نے بالی ووڈ کو چورقرار دیدیا
-
سوشل میڈیا پر رجب بٹ کی پاکستان واپسی سے متعلق چہ مگوئیاں
-
اعجازخان کے خلاف ریپ کا مقدمہ درج
-
میں آج جو کچھ بھی ہوں اپنے شوہر کی وجہ سے ہوں، عذرا آفتاب
-
کبری خان کا گوہر رشید کیلئے برتھ ڈے سرپرائز، تصاویر،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
شاہ رخ خان نیویارک پہنچ گئے، میٹ گالا ڈیبیو سے پہلے مداحوں سے ملاقات