جنگ کو گلیمرائز کرنا بند کریں، زارا نور عباس بھارتی میڈیا پر برس پڑیں
جمعہ 9 مئی 2025 12:35

(جاری ہے)
انہوں نے بھارتی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے واضح کیا کہ زمینی حقائق ان خبروں کے برعکس ہیں اور دونوں شہروں میں امن کی صورتحال برقرار ہے۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ ایسے نازک وقت میں افواہیں پھیلانا اور جنگ کی حمایت کرنا انتہائی غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے۔ انہوں نے بھارتی عوام سے اپیل کی کہ وہ اشتعال انگیزی سے گریز کریں اور انسانیت و امن کو ترجیح دیں۔زارا نور عباس کا یہ بیان مختلف پلیٹ فارمز پر زیر بحث ہے اور اسے امن کی حمایت میں ایک مثبت آواز قرار دیا جا رہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Ashley Jones

Kanwar Arsalan

Aidan Gillen

Noor–ul–Ain Khalid

Rakhi sawant

Zac Efron

Anum Fayyaz

Bella Hadid

Rechal Khan

Afzal Khan

Mathira

Arnold Schwarzenegger
Showbiz News In Urdu
-
جنگ کو گلیمرائز کرنا بند کریں، زارا نور عباس بھارتی میڈیا پر برس پڑیں
-
تمام بھارتی فنکاروں کو ان فالو اور بلاک کر دیا جائے،اداکارہ دانیہ انور
-
اپنا اسٹنٹ ہمیشہ خود کیا، آئندہ بھی ایسا ہی کروں گا، جیکی چن
-
ٹام کروزر کی فلم 21 مئی کو ریلیز کی جائے گی
-
گولڈن گلوبز آئندہ برس سے بہترین پوڈ کاسٹ کو بھی ایوارڈ تقریب میں شامل کریگا
-
شکرگزارہوں پاکستانی ہوں، ماہرہ خان کا بھارت کے بزدلانہ حملے پر کرارا جواب
-
فیصل قریشی بھارتی فنکاروں پربرہم، پاکستانی شہریوں کو بھی مشورہ دیدیا
-
پاکستانی بچے کی شہادت پربھارتیوں کے خوشی منانے پر حسن رحیم نے بھارتیوں کو کھری کھری سنادیں