تمام بھارتی فنکاروں کو ان فالو اور بلاک کر دیا جائے،اداکارہ دانیہ انور
جمعہ 9 مئی 2025 12:35

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آرٹ کے نام پر ان تمام بھارتی فنکاروں کی حمایت کرنا بند کریں جو سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف بھارت کے بزدلانہ اقدام کی حمایت کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ بھارتی فوج نے بزدلانہ حملے کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے علاقوں کوٹلی، مظفر آباد اور باغ کے علاوہ پنجاب میں مریدکے اور احمد پور شرقیہ میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔بھارتی فوج کے ان بزدلانہ حملوں میں اب تک 31 پاکستانی شہید جبکہ 57 زخمی ہوئے۔پاک فوج کی بروقت اور بھرپور کارروائی کے بعد بھارت نے لائن آف کنٹرول پر سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کر لی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Rabi Peerzada

Ar rahman

Diane Farr

Madeline Zima

Fahad Mustafa

Guy Ritchie

Nadia Khan

Macaulay Culkin

Nazia Hassan

Sarmad Sultan Khoosat

Elizabeth Gillies

Rashid Mehmood
Showbiz News In Urdu
-
جنگ کو گلیمرائز کرنا بند کریں، زارا نور عباس بھارتی میڈیا پر برس پڑیں
-
تمام بھارتی فنکاروں کو ان فالو اور بلاک کر دیا جائے،اداکارہ دانیہ انور
-
اپنا اسٹنٹ ہمیشہ خود کیا، آئندہ بھی ایسا ہی کروں گا، جیکی چن
-
ٹام کروزر کی فلم 21 مئی کو ریلیز کی جائے گی
-
گولڈن گلوبز آئندہ برس سے بہترین پوڈ کاسٹ کو بھی ایوارڈ تقریب میں شامل کریگا
-
شکرگزارہوں پاکستانی ہوں، ماہرہ خان کا بھارت کے بزدلانہ حملے پر کرارا جواب
-
فیصل قریشی بھارتی فنکاروں پربرہم، پاکستانی شہریوں کو بھی مشورہ دیدیا
-
پاکستانی بچے کی شہادت پربھارتیوں کے خوشی منانے پر حسن رحیم نے بھارتیوں کو کھری کھری سنادیں