اپنے شوہر کے ساتھ نارمل زندگی گزارنا چاہتی ہوں،اداکارہ حفصہ بٹ
شوہر پڑھا لکھا ہونے کے ساتھ ساتھ معاشی طور پر بھی مضبوط ہونا چاہیے،اداکارہ کی شوہر سے متعلق لب کشائی
جمعرات 19 جون 2025 13:35

(جاری ہے)
حفصہ بٹ نے اپنے ہونے والے شوہر میں پائی جانے والی خوبیوں کے حوالے سے بھی بات کی اور کہا کہ ان کا اپنے ہونے والے شوہر سے ایک مطالبہ ہے کہ وہ شخص شراب پینے کا عادی نہ ہو، گھر بنانے والی خصوصیت کے ساتھ اپنے کام پر توجہ دینے والا انسان ہو۔
اداکارہ نے اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مشاہدہ کیا ہے کہ اب زیادہ تر مرد شراب پیتے ہیں جس سے ان کی فیملی متاثر ہوتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہونے والا شوہر پڑھا لکھا ہونے کے ساتھ ساتھ معاشی طور پر بھی مضبوط ہونا چاہیے اور وہ اپنے شوہر کے ساتھ نارمل زندگی گزارنا چاہتی ہیں۔اس کے علاوہ اداکارہ نے فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Babu Baral

Gigi Hadid

amrita singh

mariah carey

Tammin Sursok

nausheen shah

Atif Aslam

Taylor Dooley

Saloni Aswani

Natalie Alyn Lind

Juhi Chawla

Evelyn Sharma
Showbiz News In Urdu
-
ربیکا اورحسین کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
-
ہانیہ عامر کی پوسٹ نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا
-
معروف گلوکار استاد برکت علی خان کو دنیا سے رخصت ہوئے 63برس گزر گئے
-
پاکستان کی سینئر اداکارہ شائستہ جبین نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی
-
اداکارہ اسما عباس اسکن ٹریٹمنٹ کے بعد مشکل میں پڑگئیں
-
اپنے شوہر کے ساتھ نارمل زندگی گزارنا چاہتی ہوں،اداکارہ حفصہ بٹ
-
حمزہ علی عباسی نے شوبز چھوڑنے کے بیان کی وضاحت کردی
-
عاصم اظہرسے بریک اپ، میرب علی کی جذباتی گانا گانے کی ویڈیو وائرل