ڈرامے میں غلط انگریزی بولنے پرتنقید، فیصل قریشی خاموش نہیں رہ سکے
جمعرات 19 جون 2025 22:11

(جاری ہے)
فیصل قریشی نے خاص طور پر ڈرامے کے کردار کبیرکی جانب اشارہ کیا، جو بار بار انگریزی لفظ گوچا(Gotcha) بولتا ہے اور پوچھا کہ یہ تلفظ کیوں چنا گیا جس پر شکیل خان نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ امریکا میں Got you کو Gotcha بولا جاتا ہے اور چونکہ ڈرامے میں کبیر کا کردار ایک ایسے نوجوان کا ہے جو اپنے غیر ملکی دوست سے شدید متاثر ہے، اس لیے اس کی بول چال اور انداز میں انگریزی تلفظ بھی اسی مطابق رکھا گیا ہے۔
شکیل خان نے مزید بتایا کہ ڈرامے کی کہانی میں کبیر کی ایک نہیں بلکہ متعدد شخصیات دکھائی گئی ہیں اور ہر شخصیت کا اپنا انداز، زبان اور لہجہ ہے، کبھی اردو، کبھی پنجابی اور کبھی انگریزی۔ یہ سب تخلیقی تقاضوں کے تحت کیا گیا اور کسی بھی لفظ یا جملے میں تکنیکی یا زبان کی کوئی بڑی غلطی نہیں ہے۔ اگر کوئی نشاندہی کرے تو وہ تسلیم کرنے کے لیے تیار ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Caitriona Balfe

Ameer Shaukat Ali

Michelle Gomez

Chris Pratt

Nayyar Ejaz

Wajahat Rauf

Elisabeth Shue

Taylor Momsen

Mehmood Aslam

Fardeen Khan

Nadia Afgan

Jawad Ahmad
Showbiz News In Urdu
-
گزشتہ سال شدید ڈپریشن کا شکار رہی، بیماری بہت کچھ سکھاتی ہے، نوشین شاہ
-
ماہرہ خان کی عمر پر تنقید کرنے پر علی ظفر نے ڈاکٹر عمر عادل کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
عورت چاہے یا نہ چاہے، اسے مرد کی ضرورت ہوتی ہے، غنا علی
-
بھارتی موسیقار یش راج مکھاٹے کی پیروڈی نے ماہیا کو دوبارہ وائرل کردیا
-
عمران خان کے خلاف انٹرویو نہیں دیا، حمزہ علی عباسی کی وضاحت
-
کیا 40 سال کے بعد زندگی ختم ہوجاتی ہی مشی خان کا عمر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
-
ربیکا خان اور حسین ترین 25جون کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے
-
ڈرامے میں غلط انگریزی بولنے پرتنقید، فیصل قریشی خاموش نہیں رہ سکے