
ڈرامے میں غلط انگریزی بولنے پرتنقید، فیصل قریشی خاموش نہیں رہ سکے
جمعرات 19 جون 2025 22:11

(جاری ہے)
فیصل قریشی نے خاص طور پر ڈرامے کے کردار کبیرکی جانب اشارہ کیا، جو بار بار انگریزی لفظ گوچا(Gotcha) بولتا ہے اور پوچھا کہ یہ تلفظ کیوں چنا گیا جس پر شکیل خان نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ امریکا میں Got you کو Gotcha بولا جاتا ہے اور چونکہ ڈرامے میں کبیر کا کردار ایک ایسے نوجوان کا ہے جو اپنے غیر ملکی دوست سے شدید متاثر ہے، اس لیے اس کی بول چال اور انداز میں انگریزی تلفظ بھی اسی مطابق رکھا گیا ہے۔
شکیل خان نے مزید بتایا کہ ڈرامے کی کہانی میں کبیر کی ایک نہیں بلکہ متعدد شخصیات دکھائی گئی ہیں اور ہر شخصیت کا اپنا انداز، زبان اور لہجہ ہے، کبھی اردو، کبھی پنجابی اور کبھی انگریزی۔ یہ سب تخلیقی تقاضوں کے تحت کیا گیا اور کسی بھی لفظ یا جملے میں تکنیکی یا زبان کی کوئی بڑی غلطی نہیں ہے۔ اگر کوئی نشاندہی کرے تو وہ تسلیم کرنے کے لیے تیار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ماہرہ خان کی عمر پر تنقید کرنے پر علی ظفر نے ڈاکٹر عمر عادل کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
عورت چاہے یا نہ چاہے، اسے مرد کی ضرورت ہوتی ہے، غنا علی
-
عمران خان کے خلاف انٹرویو نہیں دیا، حمزہ علی عباسی کی وضاحت
-
کیا 40 سال کے بعد زندگی ختم ہوجاتی ہی مشی خان کا عمر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
-
ڈرامے میں غلط انگریزی بولنے پرتنقید، فیصل قریشی خاموش نہیں رہ سکے
-
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال امجد صابری کی 9 ویں برسی 22 جون کو منائی جائے گی
-
انوویشن فیکٹری کے زیر اہتمام ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں شاندار میوزیکل کارپٹ ایونٹ منعقد
-
ربیکا اورحسین کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
-
ہانیہ عامر کی پوسٹ نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا
-
پاکستان کی سینئر اداکارہ شائستہ جبین نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی
-
اداکارہ اسما عباس اسکن ٹریٹمنٹ کے بعد مشکل میں پڑگئیں
-
اپنے شوہر کے ساتھ نارمل زندگی گزارنا چاہتی ہوں،اداکارہ حفصہ بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.