ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے ہتھیاروں کی نمائش پر عوام سے معافی مانگ لی
ہفتہ 5 جولائی 2025 11:28

(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے ویڈیو بیان میں اعتراف کیا کہ ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ اسلحے سے لیس گارڈز کے ساتھ سڑکوں پر گشت کرتے دکھائی دیے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیلا۔
کاشف ضمیر نے اپنے بیان میں اس عمل کو "بیوقوفی" قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی اس حرکت سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ آئندہ وہ نہ تو کسی قسم کی اسلحہ نمائش کریں گے اور نہ ہی ڈالے کلچر کو فروغ دیں گے۔ ٹک ٹاکر نے اس حرکت پر تہہ دل سے معذرت کی اور عوام سے معافی طلب کی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Tooba Siddiqui

Shafqat Amanat Ali

Sam Claflin

Gauri khan

Saba Faisal

Nina Dobrev

Alia Bhatt

Joel Edgerton

Rasheed Naz

Amanat Chan

Iqra Aziz

Gina Carano
Showbiz News In Urdu
-
مہ جبین سے شادی کمسن بیٹے کی خاطر کی، منور فاروقی
-
ویب سیریز اسکوئڈ گیم 3 نے ریلیز کے تین دن میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
فنٹاسٹک فور کے مشہور اداکار جولیان میک موہن 56سال کی عمر میں انتقال کرگئے
-
ہالی وڈ اداکار مائیکل میڈسن 67سال کی عمر میں انتقال کرگئے
-
ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے ہتھیاروں کی نمائش پر عوام سے معافی مانگ لی
-
امیر گیلانی کی اہلیہ ماورا حسین کے ساتھ سالگرہ منانے کی تصاویر وائرل
-
ماہرخان کونیٹ فلیکس پر پاکستانی سیریز جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار
-
ذاتی حملے کرنے پر نادیہ خان فنکاروں پر پھٹ پڑیں،قانونی کارروائی کی دھمکی