ہالی وڈ اداکار مائیکل میڈسن 67سال کی عمر میں انتقال کرگئے
ہالی وڈ اداکار مائیکل میڈسن کا کیریئرچار دہائیوں پر محیط ہے جن کی موت ان کے گھر پر جمعرات کی صبح ہوئی
ہفتہ 5 جولائی 2025 11:28

(جاری ہے)
ہالی وڈ اداکار مائیکل میڈسن کا کیرئیر 4دہائیوں پر محیط ہے جن کی موت ان کے گھر پر جمعرات کی صبح ہوئی۔میڈسن ہالی وڈ کے کامیاب ترین اداکاروں میں سے ایک تھے، انہوں نے فلم ریزروائر ڈاگز، کِل بِل: والیوم2اور ونس اپون آ ٹائم ان ہالی وڈ میں یادگار کردار نبھائے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Maia Mitchell

Naseeruddin Shah

Sooraj R. Barjatya

Ruby Rose

Ruth Wilson

Frida Khanam

Michelle Williams

Joaquin Phoenix

Nirma

Alyy Khan

Tatiana Maslany

Prem Chopra
Showbiz News In Urdu
-
صنم سعید کی ’میں منٹو نہیں ‘کیساتھ ٹی وی سکرین پرواپسی، ماضی کے کرداروں کو تازہ کردیا
-
بھارتی گلوکار راہول فاضلپوریہ پر حملہ، مشتبہ شخص گرفتار
-
شادی کو چند بار آزمایا ہے ،مجھے لگتا ہے اب بس ، جینفر لوپیز
-
دکھتی نہیں ہوں16سال کی ، منفی تبصروں سے تکلیف ہوتی ہے، عنیا آصف
-
غزہ میں لوگوں پر ہونے والی تباہی کو دیکھ کر دل ٹوٹ رہا ہے،دکھ بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ،اولیویا روڈریگو
-
اداکارہ حمیرا اصغرکی موت ، والدین نے قتل کا شبہ ظاہرکردیا، لاتعلقی کی خبروں کی تردید
-
عاطف اسلم پاکستان کے سب سے مہنگے گلوکار ہیں،نعیم عباس روفی
-
کسی اداکار کو کوئی پریشانی ہے تو مجھ سے رابطہ کریں، فیصل قریشی