امیر گیلانی کی اہلیہ ماورا حسین کے ساتھ سالگرہ منانے کی تصاویر وائرل
ہفتہ 5 جولائی 2025 11:28

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا رخ کرتے ہوئے امیر گیلانی نے پوسٹ شیئر کی جس میں برتھ ڈے بوائے امیر گیلانی سالگرہ کے کیک کیساتھ پوز دیتے دکھائی دیئے، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
انہوں نے کیپشن میں لکھاکہ بہترین کے ساتھ مبارک۔ماورا نے ایک خوبصورت پیغام لکھا کہ ہیپی برتھ ڈے، میں آپ سے پیار کرتی ہوں۔امیر گیلانی نے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ ماورا حسین کو اپنی زندگی میں پا کر خوش قسمت سمجھتے ہیں۔سالگرہ کے موقع پر ماورا نے ایک شاندار سلک فراک پہنا جبکہ امیرگیلانی نے ڈینم پینٹ کے ساتھ جوڑی والی پیلے رنگ کی ٹی شرٹ کا انتخاب کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Nayyar Ejaz

Richa Chadda

Nadia Ali

Ed Skrein

Morgan Freeman

Anil Kapoor

Jessica Lange

Kiran Malik

Erika Christensen

Joanna Vanderham

ishal fayaz

Kurt Russell
Showbiz News In Urdu
-
مہ جبین سے شادی کمسن بیٹے کی خاطر کی، منور فاروقی
-
ویب سیریز اسکوئڈ گیم 3 نے ریلیز کے تین دن میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
فنٹاسٹک فور کے مشہور اداکار جولیان میک موہن 56سال کی عمر میں انتقال کرگئے
-
ہالی وڈ اداکار مائیکل میڈسن 67سال کی عمر میں انتقال کرگئے
-
ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے ہتھیاروں کی نمائش پر عوام سے معافی مانگ لی
-
امیر گیلانی کی اہلیہ ماورا حسین کے ساتھ سالگرہ منانے کی تصاویر وائرل
-
ماہرخان کونیٹ فلیکس پر پاکستانی سیریز جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار
-
ذاتی حملے کرنے پر نادیہ خان فنکاروں پر پھٹ پڑیں،قانونی کارروائی کی دھمکی