ہم ٹی وی کے ڈراموں میں عورت کو تھپڑمارنے کی اجازت نہیں دیتی، سلطانہ صدیقی
منگل 29 جولائی 2025 14:29

(جاری ہے)
سلطانہ صدیقی نے کہا کہ انہیں اس بات پر فخر ہے اور وہ اس کا دعوی بھی کرتی ہیں کہ انہوں نے بہت سارے لوگوں کی تربیت کی اور اب ان کے ہی لوگوں کو دوسرے ٹی وی چینلز 2 لاکھ روپے کے معاوضے کے مقابلے 8 لاکھ روپے دے کر ان سے کام کروا رہے ہیں جو کہ اچھی بات ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کے ٹی وی چینلز پر ایک ہی ہفتے میں 21 تک ڈرامے نشر ہوتے ہیں، جن میں سے زیادہ تر ڈراموں میں خواتین کے کرداروں کو تھپڑ مارنے کی اجازت نہیں ہوتی۔ان کے مطابق جہاں ہفتے میں 21 ڈرامے نشر کیے جا رہے ہیں، وہیں کسی ایک آدھ ڈرامے میں عورت کو ایک آدھ تھپڑ لگ بھی جاتا ہے اور اتنے تھپڑ حقیقی زندگی میں بھی خواتین برداشت کرتی ہیں لیکن وہ اپنے ڈراموں میں عورتوں کو زیادہ تھپڑ مارنے کی اجازت نہیں دیتیں۔سلطانہ صدیقی کا کہنا تھا کہ ان کی زندگی، اصولوں اور یہاں تک کہان کے ٹی وی چینل ہم ٹی وی پر دکھائے جانے والے ڈراموں میں بھی عورتوں کو تھپڑٓ مارنے کی اجازت نہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Matt McGorry

Elizabeth Mitchell

Kabir Bedi

Zainab Qayyum

Irshad kamil

Gerard Butler

Alice Eve

Jessica Biel

Alexandra Breckenridge

Wajid Khan

jeremy irons

Babar Ali
Showbiz News In Urdu
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، علیزے شاہ کا دعوی
-
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی مشہور اداکارہ کا پروڈیوسرز پر واجبات ادا نہ کرنے کا الزام
-
خاتون مداح نے 72 کروڑ کی جائیداد دی تھی، سنجے دت کا اعتراف
-
ہم ٹی وی کے ڈراموں میں عورت کو تھپڑمارنے کی اجازت نہیں دیتی، سلطانہ صدیقی
-
’’مائی ری ‘‘کا سیکوئل نہیں بنے گا، ہدایت کارکی تصدیق
-
کاجول نے 50 سال کی عمر میں جوان دکھنے کا راز بتادیا
-
بھارتی اداکارہ رامیا کو قتل اورریپ کی دھمکیاں
-
پولیس افسران عامر خان کے گھر کیوں آئی اداکار کی ٹیم نے وضاحت کردی